ابنا: تيونس کي حکومت کے ترجمان عدنان منصور نے کہاہے کہ تيونس شام کے خلاف کسي بھي قسم کي فوجي کارروائي کي مخالفت کرتا ہے اور اس ملک کے بحران کے حل کے لئے اقوام متحدہ اور عرب ليگ کے مشترکہ نمائندے کوفي عنان کي تجويز کو بہترين راستہ سمجھتا ہےـ
عدنان منصور نے کہا کہ شام کے خلاف فوجي کارروائي سے عوام کے مفادات خطرے ميں پڑ جائيں گے اور اس بات کا انديشہ ہے کہ پورے علاقے ميں خانہ جنگي کي آگ بھڑک اٹھے گی-.......
/169